the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر بارک اوباما نے 2016 کے صدارتی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کے سرورز اور ای میلز کی سائبر ہیکنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے روسی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور ان کے اعلی حکام پر پابندی لگا دی



اور 35 روسي حکام کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔امریکی وزارت خارجہ نے واشنگٹن میں واقع روسي سفارت خانے اور سان فرانسسکو میں واقع قونصل خانے سے 35 سفارت کاروں کو نکال دیا ہے۔انہیں 72 گھنٹے کے اندر اندر خاندان سمیت امریکہ چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.